اللہ کریم جل شانہ کا
کلام قرآن کریم ماہ رمضان المبارک میں نازل ہوا۔ جس مبارک رات میں نازل ہوا، اسے لیلۃ
القدر فرمایا گیا۔ یہ بیان جس سورۃ القرآن میں ہے اس کانام بھی سورۃ القدر ہے۔ کیا
ہی خوب اعجاز قرآن ہے کہ اس سورۃ القدر کے حروف 114 ہیں اور یہی قرآنی سورتوں کی
تعداد ہے۔اس سورۃ القدر کے کلمات (الفاظ) 30 ہیں اور یہی قرآن کے پاروں کی تعداد
ہے۔
ظلمت میں اپنے نور کا جلوہ اتار دے یا رب تو رحمتوں کا فرشتہ اتار دے شام کی سرزمین پر مسلمان ہیں پریشاں فرعون آگیا ہے تو موسی اتار دے
A humble request to all the Muslims around the globe...
please pray for the safety & well-being of Syrian people and kids
who are dying as we all are watching them die.. humanity is dead within
us.. and if not let us all stand together on FRIDAY THE 2nd OF MARCH
after Namaaz e Zuhar to pray two Rakaats for the sake of Syrian people n
pray to Allaah Kareem to protect them from this disaster... .
بس کرو! کب تک غفلت کی زندگی گزارو گے؟ "امت" کا درد کب محسوس کرو گے؟ اٹھیے! زندگی کا طرز، زندگی کی روٹین، زندگی کا رُخ بدل ڈالیے اس سے پہلے کہ اعمال کی کتاب بند ہوجائے