Showing posts with label #Okarvi. Show all posts
Showing posts with label #Okarvi. Show all posts

Saturday, September 15, 2018

9-10-HAZRAT MUSLIM BIN AQEEL’S [RadiyalLaahuAnhu] SHAHAADAT مسلم بن عقیل کی شہادت -




Friday, September 14, 2018

5-10-WHO WAS YAZEED AFRAID OF?-یزید کا تخت نشین ہونے کے بعد کن حستیوں سے اسے ڈر تھا؟

یزید کا تخت نشین ہونے کے بعد کن حستیوں سے اسے ڈر تھا؟



Thursday, September 13, 2018

4-10-GIVING LIFE FOR ALLAAH KAREEM’S SAKE…- رضا الہٰی کے لئے جان دینا شکست نہیں

- رضا الہٰی کے لئے جان دینا شکست نہیں



3-10- HELP YOUR BORTHER IN NEED- ظالم اور مظلوم کی مدد کیسے کی جائے؟

ظالم اور مظلوم کی مدد کیسے کی جائے؟



Wednesday, September 12, 2018

2-10-IMAAMAT SUGHRAA AND IMAAMAT KUBRAAامامت صغریٰ امامت کبریٰ میں کیا فرق ہے؟

امامت صغریٰ امامت کبریٰ میں کیا فرق ہے؟



1-10-WHAT DOES IMAAMAT MEANS-امامت سے کیا مراد ہے؟


امامت سے کیا مراد ہے؟



Monday, September 10, 2018

Panj Tan Paak- Aal e Rasool- Muharram-ul Haraam

Friday, June 1, 2018

17th Ramadaan Remembering and honoring

Hazrat Ummul Mu'mineen Saiyyidatunaa Aaishah Siddeqah [Radiyal Laahu 'Anhaa]

Ramdaan Kareem Sehri m Barkat


سحری میں برکت
نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (صحیح البخاری: 1923)
یقیناََ اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔ (المعجم الوسط للطبرانی: 6430)




Thursday, May 31, 2018

Ramzaan Mubarik

جب تم میں سے کسی شخص کا روزہ ہو، تو وہ بے ہودہ گوئی کرے نہ فحش گوئی کرے۔ اگر کوئی شخص اسے گالی دے یا اس سے جھگڑا کرے تو وہ کہہ دے کہ میں روزہ دار ہوں۔


Wednesday, May 30, 2018

Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika

حضرت ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو بلاعذر رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دے تو زمانہ بھر کے روزے اس کو کافی نہ ہوں۔(سنن ابن ماجہ)


Tuesday, May 29, 2018

Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika

حضرت سہل بن سَعدؓ راوی کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں جنت میں آٹھ دروازے ہیں ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے اس دروازے سے وہی جائیں گے جو روزہ رکھتے ہیں۔ (بخاری، مسلم، ترمذی)


Monday, May 28, 2018

Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika

نبی کریمﷺ نے ایک آدمی کو حکم فرمایا:
جس آدمی نے رمضان میں روزہ توڑ لیا تھا اسے چاہیے کہ وہ ایک غلام آزاد کرے یا دو مہینے کے روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔


Sunday, May 27, 2018

Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika

حدیث نبویﷺ
حضرت سلمان بن عامرؓ بیان کرتے ہیں کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو وہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ وہ باعث برکت ہے، اگر وہ نہ پائے تو پھر پانی سے افطار کرلے کیونکہ وہ باعث تہارت ہے۔(ترمذی)

Saturday, May 26, 2018

Ramzaan M Roza Dar ko Roza Iftari Karwaane ka Sawab


نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ہ
جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا اجر ملے گا جتنا روزہ دار کے لئے ہوگا اور روزہ دار کے اجر میں کچھ بھی کمی نہ ہوگی۔(سنن الترمذی:807)


Friday, May 25, 2018

Ramzaan Kareem aur Naik Amal ki Fazilat


جو شخص رمضان المبارک میں ایک نفلی نیکی کرتا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اسے ایک فرض کے برابر اجرو ثواب عطا فرماتا ہے۔ اور جو شخص رمضان المبارک میں ایک فرض ادا کرتا ہے۔ اللہ رب العزت اسے ستر(70) فرضوں کے برابر اجر وثواب عطا فرماتا ہے۔



Thursday, May 24, 2018

Ramdaan ka Chand Mubaarak


رمضان کا چاند
حضور اکرمﷺ رمضان کریم کا چاند دیکھ کر خصوصٰ دعا فرمایا کرتے تھے۔
"جب حضور اکرم ﷺ رمضان المبارک کا چاند دیکھتے تو فرماتے یہ چاند خیروبرکت کا ہے میں اس ذات پر ایمان رکھتا ہوں جس نے تجھے پیدا فرمایا۔"



Wednesday, May 23, 2018

Ramdaan Kareem and Hadees Mubarika


حدیث نبویﷺ
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور اس میں (دوسری) نیکیوں (کا ثواب) اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔



Tuesday, May 22, 2018

Ramdaan Kareem and Hadees Mubarika


حضرت سیدنا جابرؓ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:

روزہ ایک ایسی ڈھال ہے جو بندے کو جہنم سے بچاتی ہے۔



Monday, May 21, 2018

Ramdaan Kareem and Hadees Mubarika


حضرت سیدنا ابو ہریرؓ سے مروی ہے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:
"ہر شے کیلئے زکوٰۃ ہے اور جسم کو زکوٰۃ روزہ ہے اور روزہ آدھا صبر ہے۔"(ابن ماجہ جلد2، صفحہ 378)