Showing posts with label #ramadan. Show all posts
Showing posts with label #ramadan. Show all posts
Tuesday, May 14, 2019
Ramadan and Ahadees
Thursday, May 9, 2019
Tuesday, May 7, 2019
Ramadan and Ahadees
Labels:
#Allah,
#fasting,
#Iftar,
#islam,
#Mubarak,
#Muslim,
#Muslims,
#Okarvi,
#Quran,
#ramadan,
#ramadan2017,
#ramadankareem,
#RamadanMubarak,
#Ramadhan,
#Ramazan
Friday, June 1, 2018
Ramdaan Kareem Sehri m Barkat
سحری میں برکت
نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
سحری کھاؤ کیونکہ
سحری کھانے میں برکت ہے۔ (صحیح البخاری: 1923)
یقیناََ اللہ اور اس
کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔ (المعجم الوسط للطبرانی: 6430)
Labels:
#Blessing of Ramzaan,
#fasting,
#Hadees,
#Hadees-e-Nabviﷺ,
#islam,
#KaukabNoorani,
#Okarvi,
#ramadan,
#ramzan
Thursday, May 31, 2018
Ramzaan Mubarik
جب تم میں سے کسی شخص
کا روزہ ہو، تو وہ بے ہودہ گوئی کرے نہ فحش گوئی کرے۔ اگر کوئی شخص اسے گالی دے یا
اس سے جھگڑا کرے تو وہ کہہ دے کہ میں روزہ دار ہوں۔
Wednesday, May 30, 2018
Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika
حضرت ابو ہریرہؓ
فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے
فرمایا: جو بلاعذر رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دے تو زمانہ بھر کے روزے اس کو کافی
نہ ہوں۔(سنن ابن ماجہ)
Tuesday, May 29, 2018
Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika
حضرت سہل بن سَعدؓ
راوی کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں جنت میں آٹھ دروازے ہیں ان میں ایک دروازے کا نام
ریان ہے اس دروازے سے وہی جائیں گے جو روزہ رکھتے ہیں۔ (بخاری، مسلم، ترمذی)
Monday, May 28, 2018
Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika
نبی کریمﷺ نے ایک
آدمی کو حکم فرمایا:
جس آدمی نے رمضان میں
روزہ توڑ لیا تھا اسے چاہیے کہ وہ ایک غلام آزاد کرے یا دو مہینے کے روزے رکھے یا
ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔
Sunday, May 27, 2018
Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika
حدیث نبویﷺ
حضرت سلمان بن عامرؓ
بیان کرتے ہیں کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب تم میں سے کوئی
افطار کرے تو وہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ وہ باعث برکت ہے، اگر وہ نہ پائے تو
پھر پانی سے افطار کرلے کیونکہ وہ باعث تہارت ہے۔(ترمذی)
Saturday, May 26, 2018
Ramzaan M Roza Dar ko Roza Iftari Karwaane ka Sawab
نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
ہ
جس نے روزہ دار کو
روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا اجر ملے گا جتنا روزہ دار کے لئے ہوگا اور روزہ دار
کے اجر میں کچھ بھی کمی نہ ہوگی۔(سنن الترمذی:807)
Friday, May 25, 2018
Ramzaan Kareem aur Naik Amal ki Fazilat
جو شخص رمضان المبارک
میں ایک نفلی نیکی کرتا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اسے ایک فرض کے برابر اجرو ثواب
عطا فرماتا ہے۔ اور جو شخص رمضان المبارک میں ایک فرض ادا کرتا ہے۔ اللہ رب العزت
اسے ستر(70) فرضوں کے برابر اجر وثواب عطا فرماتا ہے۔
Thursday, May 24, 2018
Wednesday, May 23, 2018
Tuesday, May 22, 2018
Ramdaan Kareem and Hadees Mubarika
حضرت سیدنا جابرؓ سے
روایت ہے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:
روزہ ایک ایسی ڈھال
ہے جو بندے کو جہنم سے بچاتی ہے۔
Labels:
#Blessing of Ramzaan,
#fasting,
#Hadees,
#islam,
#KaukabNoorani,
#Okarvi,
#ramadan,
#ramzan
Monday, May 21, 2018
Ramdaan Kareem and Hadees Mubarika
حضرت سیدنا ابو ہریرؓ
سے مروی ہے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:
"ہر شے کیلئے
زکوٰۃ ہے اور جسم کو زکوٰۃ روزہ ہے اور روزہ آدھا صبر ہے۔"(ابن ماجہ جلد2،
صفحہ 378)
Labels:
#Blessing of Ramzaan,
#fasting,
#Hadees,
#islam,
#KaukabNoorani,
#Okarvi,
#ramadan,
#ramzan
Sunday, May 20, 2018
Saturday, May 19, 2018
Ramdaan Kareem and Ahadess Mubarika
رسول اللہﷺ نے
فرمایا:
جس نے (روزہ رکھ کر
بھی) بد زبانی اور جھوٹ نہ چھوڑا تو اللہ تعالیٰ کو اس کا کھانا پینا چھوڑ دینے کی
کوئی ضرورت نہیں۔ (البخاری)
Thursday, May 17, 2018
Ramzan Kareem Mentioned in Surah Qadaar
اللہ کریم جل شانہ کا
کلام قرآن کریم ماہ رمضان المبارک میں نازل ہوا۔ جس مبارک رات میں نازل ہوا، اسے لیلۃ
القدر فرمایا گیا۔ یہ بیان جس سورۃ القرآن میں ہے اس کانام بھی سورۃ القدر ہے۔ کیا
ہی خوب اعجاز قرآن ہے کہ اس سورۃ القدر کے حروف 114 ہیں اور یہی قرآنی سورتوں کی
تعداد ہے۔اس سورۃ القدر کے کلمات (الفاظ) 30 ہیں اور یہی قرآن کے پاروں کی تعداد
ہے۔
Labels:
#fasting,
#islam,
#KaukabNoorani,
#Okarvi,
#ramadan,
#ramzan,
#SurahQadar
Thursday, June 29, 2017
Subscribe to:
Posts (Atom)