Thursday, January 23, 2014

Khatam Chehlum Shareef- Hazrat Peerzaadaa Allamah Iqbal Ahmad Farooqi-رحمۃ الله علیہ -

Khatam Chehlum Shareef- Hazrat Peerzaadaa Allamah Iqbal Ahmad Farooqi-رحمۃ الله علیہ - 

Khatam Chehlum Shareef- Hazrat Peerzaadaa Allamah iqbal ahmad farooqi allama kaukab noorani okarvi




سم الله الرحمن الرحيم - الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله


- السلام عليكم ورحمة الله وبركاته-

امامِ اھلِ سنت ، مجددِ دین و ملت ، اعلٰی حضرت مولانا شاە احمد رضا خان بریلوی رحمۃ الله علیہ ( م ١٩٢١ھ) کی تعلیمات و تحریرات اور خدمات کو عام کرنے کے لیے قائم ادارے مرکزی مجلسِ رضالاھور کے سربراە اور مسلکِ حق اھلِ سنت ممتاز و محترم عالم ، مایە ناز ادیب و خطیب، ماە نامہ جہانِ رضا کے مدیر اعلی حضرت علامہ پیرزادە اقبال احمد فاروقی رحمۃ الله علیہ کا چہلم 26 جنوری 2014ٴ کو لاھور میں منعقد ھوگا، اس موقع پر ایک خصوصی مجلہ تیار کیا جارھاھے، ان کے فرزندان کا تمام احباب اور وابستگان سےکہنا ھے کہ اپنے تاثرات جلد قلم بند کرکے ( مکتبہ نبویہ، داتا دربار روڈ، لاھور ) بھجوادیں ، شکریہ۔
ٹیلے فون پر رابطے کے لیے آصف اقبال فاروقی :03334701081
Email : moazzam.farooqi786@gmail.com