Wednesday, May 16, 2018

Ramadaan Kareem Aur Gunahoun ki Bakshish

رمضان اور گناہوں کی بخشش

جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں۔ (صحیح البخاری)