کیمپٹن پارک، ساؤتھ افریقہ آمد پر مفتی اعظم ساؤتھ افریقہ حضرت مولانا مفتی اکبر ہزاروی صاحب، نائبِ صدر مدرّس در العلوم پریٹوریا مولانا حافظ اسمٰعیل ہزاروی صاحب اور دیگر اہلِ محبت کی جانب سے اولیور ریجینالڈ تامبو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خطیبِ ملّت حضرت علّامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب کا والہانہ استقبال۔
جولائی ۲۰۲۳ء
No comments:
Post a Comment