امامِ اھلِ سنت ، مجددِ دین و ملت ، اعلٰی حضرت مولانا شاە احمد رضا خان
بریلوی رحمۃ الله علیہ ( م ١٩٢١ھ) کا سالانہ عرس مبارک اس سال عیسوی تقویم
٢٠١٣ ٴ میں دو مرتبہ آیا ھے، جنوری ٢٠١٣ میں بھی ماەِ صفر تھا اور دسمبر
٢٠١٣ٴ میں بھی ماەِ صفر المظفر ھے، بر عظیم میں ان کی ذات بلاشبہ الله
تعالی کی بیش بہا نعمت اور میرے پیارےنبی پاک صلی الله علیہ وسلم کا معجزە
تھی، وە صحیح العقیدە اھل سنت کااعتبار و افتخار ھیں ، ان کی نسبت اھلِ حق
کی پہچان ھے، الله کریم جل شانہ ان کے درجات و مراتب اور بلند فرماےاور
اھلِ سنت کو اعلٰی حضرت فاضلِ بریلوی رحمۃ الله علیہ کی تعلیمات و تحریرات
کے مطابق مسلکِ حق اھلِ سنت و جماعت پر استقامت عطا فرماے۔ آمین بجاەالنبی
الامین صلی الله علیہ واٰلہ واصحابہ وبارک وسلم اجمعین ۔