Showing posts with label Jumaah Mubaarak. Show all posts

Friday, November 10, 2023
Friday, April 3, 2020
Friday, December 12, 2014
Friday Message Allamah Kaukab Noorani Okarvi--12-11-2014-Jum'ah Mubaarak

سم الله الرحمن الرحیم
۔ والصلوۃ والسلام علٰی رسولہ الکریم وعلٰی اٰ لہ واصحابہ اجمعین ۔
مروجہ سیاست اور سیاست کار طبقے سے ھمیں کوئی لگاوٴ نہیں ، پورے ملک میں نفرتوں اور تعصبات کی آگ بھڑکائی جا رھی ھے، خون ریزی ، لوٹ مار اور بگاڑ کا دور دورە ھے ، تکلیف کچھ اور بڑھ جاتی ھے جب جمعۃ المبارک کا دن بھی مظاھروں اور احتجاج کے لیے چن لیا جاتا ھے۔ کیا یہ لوگوں کو مسجدوں تک نہ آنے دینے کی سازش نہیں ؟؟ اس دن کا تقدس پامال کرنے والے کوئی خیر نہیں پا سکتے-Friday Message Allamah Kaukab Noorani Okarvi-12-11-2014

Subscribe to:
Posts (Atom)