Showing posts with label Prophets [Salutation upon them]. Show all posts
Showing posts with label Prophets [Salutation upon them]. Show all posts

Saturday, June 20, 2020

The Blessed Prophets [Salutation upon them] which are Mentioned in the Holy Quraan

The Name of the Blessed Prophet's
[Salutation upon them] 

which are Mentioned in the Holy Quraan 

حضرت آدم علیہ السلام سے ہمارے حضور سیّد
العالمين خاتم الأنبياء والمرسلين صلی ﷲ تعالیٰ
علیہ واله وسلم تک ﷲ تعالیٰ نے كم و بیش سوا
لاکھ نبی بھیجے، بعض کا صریح ذکر قرآنِ مجید
میں ہے اور بعض کا نہیں جن کے اسمائے طیّبہ
بالتصریح قرآنِ مجید میں ہیں ، وہ یہ ہیں :
(۱)حضرت آدم علیہ السلام،
(۲)حضرت نوح علیہ السلامse:(۳)حضرت ابراہیم علیہ السلام،
 (۴)حضرت اسماعیل علیہ السلام،
 (۵)حضرت اسحاق علیہ السلام،
 (۶)حضرت یعقوب علیہ السلام،
 (۷)حضرت یوسف علیہ السلام،
 (۸)حضرت موسیٰ علیہ السلام،
 (۹)حضرت ہارون علیہ السلام،
 (۱۰) حضرت شعیب علیہ السلام،
 (۱۱)حضرت لُوط علیہ السلام،
 (۱۲)حضرت ہُود علیہ السلام،
 (۱۳)حضرت داؤد علیہ السلام،
 (۱۴)حضرت سلیمان علیہ السلام،
 (۱۵)حضرت ایّوب علیہ السلام،
 (۱۶)حضرت زکریا علیہ السلام،
 (۱۷)حضرت یحیٰی علیہ السلام،
 (۱۸)حضرت عیسیٰ علیہ السلام،
 (۱۹)حضرت الیاس علیہ السلام،
 (۲۰)حضرت الیسع علیہ السلام،
 (۲۱)حضرت یونس علیہ السلام،
 (۲۲)حضرت ادریس علیہ السلام،
 (۲۳)حضرت ذوالکفل علیہ السلام،
 (۲۴)حضرت صالح علیہ السلام،
 (۲۵) حضرت عزیر علیہ السلام

(٢٦)حضور خاتم الأنبياء والمرسلين سيدنا محمد رسول ﷲ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ واله وسلم