Sunday, February 14, 2016

Mazaar Shareef of Hazrat Saiyyidinaa Imaam Husaien ( Radiyal Laahu Anhu )

وہ یادگار اور مبارک لمحے جو بهلائے نہ جا سکیں، سبط رسول، ریحان رسول، سردار نوجوانانِ جنت، سید الشہداء سیدنا الامام أبو عبداللہ الحسین سلام الله علیہ کے روضہ مقدسہ پر حضرت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی دامت برکاتہم القدسیہ اپنی عاجزانہ عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے