Showing posts with label 17th Ramadaan. Show all posts
Showing posts with label 17th Ramadaan. Show all posts
Friday, March 29, 2024
Thursday, March 28, 2024
Friday, April 7, 2023
17th Ramadaan: Ghazwah e Badr -Honorable Rememberances & Salutations to Shuhaadaa e Badr-
17th Ramadaan: Ghazwah e Badr -Honorable Rememberances & Salutations to Shuhaadaa e Badr-
اصحاب بدر کے اسماء مبارک جس وقت پڑھے جائیں وہ قبولیت دعا کا وقت ھے
اسماء مبارک اصحاب بدر
عشرہ مبشرہ تمام غزوہ بدر میں شریک تھے
* سیدنا ابی بکر المھاجری رضی اللہ عنہ
* سیدنا عمر بن الخطاب المھاجری رضی اللہ عنہ
* سیدنا عثمان بن عفان المھاجر ی رضی اللہ عنہ{{غزوہ بدر کے موقعہ پر حضور انور کی صاحبزادی بی بی رقیہ جو حضرت عثمان غنی کی زوجہ مطہرہ تھیں سخت بیمار تھیں،ان کی تیمارداری کرنے کے لیے عثمان غنی کو حضور انور نے مدینہ منورہ میں ہی چھوڑا بدر میں ساتھ نہ لے گئے حتی کہ حضور کے پیچھے ہی ان کی وفات ہوگئی اور دفن کردی گئیںاس موقعہ پر رسول اللہ نے فرمایا کہ عثمان اﷲ تعالٰی کے کام اور اس کے رسول کی خدمت میں گئے ہیں ان کی بیعت میں کرتا ہوںچنانچہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے لیے حصہ مقرر فرمایا ان کے سوا کسی غائب شخص کا حصہ مقرر نہ کیا[2]}}
* سیدنا علی بن ابی طالب المھاجر ی رضی اللہ عنہ
* سیدنا طلحہ بن عبیداللہ المھاجر ی رضی اللہ عنہ
* سیدنا الزبیر بن العوام المھاجر ی رضی اللہ عنہ
* سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف المھاجر ی رضی اللہ عنہ
Thursday, April 21, 2022
Subscribe to:
Posts (Atom)