Friday, June 1, 2018

Ramdaan Kareem Sehri m Barkat


سحری میں برکت
نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (صحیح البخاری: 1923)
یقیناََ اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔ (المعجم الوسط للطبرانی: 6430)




No comments:

Post a Comment