Showing posts with label # Okarvi # Message. Show all posts

Friday, September 1, 2023
Saturday, July 29, 2023
Wednesday, December 17, 2014
Peshawar Tragedy-Message Allamah Kaukab Noorani Okarvi-پشاور شہر میں ھونے والا سانحہ بہت اذیت ناک ھے16th DEC-2014
بسم الله الرحمن الرحیم ۔ والصلوۃ والسلام علٰی رسولہ الکریم وعلٰی اٰ لہ واصحابہ اجمعین ۔
پشاور شہر میں ھونے والا سانحہ بہت اذیت ناک ھے ، اظہارِ غم ھو تو کیسے؟ صدمہ معمولی نہیں ۔۔
کون ھیں یہ لوگ؟ ایسا کیوں کر رھے ھیں ؟ درندگی کی بد ترین مثال قائم کی ھے انہوں نے۔
کتنے گھر ویران ھوئے، کتنی مائیں دُکھی ھوئیں ، کتنے جگر چھلنی ھوئے؟؟؟
کیا قوم نے واقعی ان سب کا درد محسوس کیا؟ کون سی تفریح دو دن ھی کے لیے تَرک کی گئی ؟
الله کریم جل شانہ تمام متاثرین کو صبر عطا فرماے اور قوم کو ان کی ایمانی غیرت اجاگر کرنے اور اس کے تقاضے پورے کرنے کی توفیق عطا فرماے۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی الله علیہ وسلم۔

Subscribe to:
Posts (Atom)