Showing posts with label Message. Show all posts

Friday, September 25, 2020
Wednesday, July 22, 2020
Saturday, December 15, 2018
Monday, April 30, 2018
Thursday, March 23, 2017
Friday, September 11, 2015
Thursday, January 1, 2015
Saturday, October 25, 2014
Wednesday, October 15, 2014
Saturday, October 11, 2014
Message- Eid ul Adhaa- 9th September 2014- Allamah Kaukab Noorani Okarvi

بسم الله الرحمن الرحیم ۔ الصلوة والسلام علیک یاسیدی یارسول الله![]() |
Allamah Kaukab Noorani Okarvi |
السلام علیکم و رحمۃ الله وبرکاتہ ومغفرتہ ۔ عید مبارک ۔
یہ
فقیر پر تقصیر کوکب نورانی اوکاڑوی غفرلە ان تمام احباب ،دوستوں اور عقیدت
مندوں کا شکریہ ادا کرتا ھےجنھوں نے ٹیلے فون ، فیس بک ، ایس ایم ایس ،
وائبر، وھٹس ایپ اور ای میل وغیرە کے ذریعے عید الاضحی کے محبت بھرے پیغام
بھیجے۔ معذرت خواە ھوں کہ ھر ایک کو انفرادی طور پر الگ جواب اور شکریہ
نہیں بھجوا سکا، سب کے لیے دعا گو ھوں ، الله کریم جل شانہ اپنے حبیبِ کریم
صلی الله علیہ وسلم کے صدقے ان سب کو رحمتیں برکتیں عطا فرماے۔ جزاکم الله
تعالی۔ سب سے نیک دعاٴوں کی التماس ھے ۔ شکریہ
Saturday, October 4, 2014
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ، ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ، ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨَّﻌْﻤَﺔَ ، ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ ، ﻻ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻚَ "-Allamah Kaukab Noorani Okarvi Message - Zill Hajj -2014

Thursday, October 2, 2014
Monday, September 29, 2014
-Message -Allamah Kaukab Noorani Okarviحق تلفی ھی سارے فساد کی جڑ ھے۔ -
بسم الله الرحمن الرحیم ۔ والصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم
حق تلفی ھی سارے فساد کی جڑ ھے۔
حقوق کا خیال اور تحفظ ھو تو مسائل اور مصائب کی نوبت نہ آئے ۔ دنیا بھر میں انصاف نہیں ھو رھا ۔ پانچ " بڑوں " کو ویٹو پاور ملی ھوئی ھے ، آبادی یا رقبے کے تناسب سے ؟ نہیں ۔۔ پھر کس وجہ سے ؟ ان پانچوں میں کوئی مسلمان نہیں ۔ القدس کا مسئلہ ھو یا کشمیر کا، کیوں انصاف نہیں ھوتا؟ تحقیقی طور پر ثابت ھو چکا کہ پاکستان میں 72 فی صد اھل سنت و جماعت ( سنی بریلوی ) ھیں ، ان کی اکثریت کے باوجود کیا سرکارکی اداروں اور ھر سطح پر یا افواج پاکستان کے مذھبی شعبوں میں ان کے حقوق انھیں دیے جاتے ھیں ؟ دیو بندی مکتب فکر کے 98 فی صد تحریک پاکستان کے مخالف تھے مگر آج پریشر گروپ ھیں اور حکومت ان کے دباوٴ میں رھتی ھے ، اھل سنت و جماعت کون ھیں ؟ حکومت یہ اچھی طرح جانتی ھے مگر پھر بھی دیو بندیوں کو " اہلسنت والجماعت " نام سے تنظیم بنانے کی اجازت دے دیتی ھے، کیوں ؟ کیا یہ فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھانے کی کھلی سازش نہیں؟ مزارات سے ملحق مساجد میں غیر سنی امام خطیب مقرر کرنا کیا سنگین سازش نہیں ؟ سنی مطبوعات کے لیے حکومتی رویہ متعصبانہ کیوں ھے ؟ افواج پاکستان اور تمام سرکاری لائب ریریوں میں سنی علما کی تصانیف کیوں منظور نہیں کی جاتیں ؟ اوقاف کے محکمے میں مزارات کے لیے غیر سنی عملہ کیوں متعین کیا جاتا ھے ؟ نا انصافی کی یہ فہرست طویل ھے ۔۔۔۔
بلوچ ھوں یا پٹھان ، سندھی ھوں یا سرائکی ، پنجابی ھوں یا ھزاروی ، اردو بولنے والے مہاجرین و مقامی ھوں یا کوئی اور زبان بولنے والے مہاجرین و مقامی ، سب کو یہی شکایت ھے کہ جگہ جگہ ان کی حق تلفی ھو رھی ھے ۔
بات خواتین کی ھو تو صورت حال اور زیادە گھمبیر نظر آتی ھے ، یہ جملہ سبھی سے سنا گیا کہ ظلم کے ساتھ کوئی حکومت یا معاشرە نہیں چل سکتا۔ اس ملک اور دنیا بھر میں امن کا کوئی خواب بغیر انصاف کے ھرگز شرمندەٴ تعبیر نہیں ھو سکتا۔
پاکستان اسلام کےعملی نفاذ کے لیئے حاصل کیا گیا تھا۔ بے راە روی ، فحاشی و عریانی ، بے دینی و گم راھی کے لیے نہیں ۔ اس ملک کے مسائل کا واحد حل نظام مصطفٰی صلی الله علیہ وسلم کے عملی نفاذ اور مقام مصطفٰی صلی الله علیہ وسلم کے تحفظ میں ھے ۔

Friday, September 19, 2014
Thursday, August 28, 2014
Saturday, August 16, 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)