Message- Eid ul Adhaa- 9th September 2014- Allamah Kaukab Noorani Okarvi
بسم الله الرحمن الرحیم ۔ الصلوة والسلام علیک یاسیدی یارسول اللهAllamah Kaukab Noorani Okarvi |
السلام علیکم و رحمۃ الله وبرکاتہ ومغفرتہ ۔ عید مبارک ۔
یہ
فقیر پر تقصیر کوکب نورانی اوکاڑوی غفرلە ان تمام احباب ،دوستوں اور عقیدت
مندوں کا شکریہ ادا کرتا ھےجنھوں نے ٹیلے فون ، فیس بک ، ایس ایم ایس ،
وائبر، وھٹس ایپ اور ای میل وغیرە کے ذریعے عید الاضحی کے محبت بھرے پیغام
بھیجے۔ معذرت خواە ھوں کہ ھر ایک کو انفرادی طور پر الگ جواب اور شکریہ
نہیں بھجوا سکا، سب کے لیے دعا گو ھوں ، الله کریم جل شانہ اپنے حبیبِ کریم
صلی الله علیہ وسلم کے صدقے ان سب کو رحمتیں برکتیں عطا فرماے۔ جزاکم الله
تعالی۔ سب سے نیک دعاٴوں کی التماس ھے ۔ شکریہ