Showing posts with label #Hadees-e-Nabvi Sallal Laahu Alaieh Wa Sallam ﷺ. Show all posts
Showing posts with label #Hadees-e-Nabvi Sallal Laahu Alaieh Wa Sallam ﷺ. Show all posts

Wednesday, May 30, 2018

Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika

حضرت ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو بلاعذر رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دے تو زمانہ بھر کے روزے اس کو کافی نہ ہوں۔(سنن ابن ماجہ)


Monday, May 28, 2018

Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika

نبی کریمﷺ نے ایک آدمی کو حکم فرمایا:
جس آدمی نے رمضان میں روزہ توڑ لیا تھا اسے چاہیے کہ وہ ایک غلام آزاد کرے یا دو مہینے کے روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔


Saturday, May 26, 2018

Ramzaan M Roza Dar ko Roza Iftari Karwaane ka Sawab


نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ہ
جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا اجر ملے گا جتنا روزہ دار کے لئے ہوگا اور روزہ دار کے اجر میں کچھ بھی کمی نہ ہوگی۔(سنن الترمذی:807)