Showing posts with label #Hadees-e-NabviSallal Laahu Alaieh Wa Sallam ﷺ. Show all posts
Showing posts with label #Hadees-e-NabviSallal Laahu Alaieh Wa Sallam ﷺ. Show all posts

Tuesday, May 29, 2018

Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika

حضرت سہل بن سَعدؓ راوی کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں جنت میں آٹھ دروازے ہیں ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے اس دروازے سے وہی جائیں گے جو روزہ رکھتے ہیں۔ (بخاری، مسلم، ترمذی)


Sunday, May 27, 2018

Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika

حدیث نبویﷺ
حضرت سلمان بن عامرؓ بیان کرتے ہیں کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو وہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ وہ باعث برکت ہے، اگر وہ نہ پائے تو پھر پانی سے افطار کرلے کیونکہ وہ باعث تہارت ہے۔(ترمذی)