اصحاب بدر کے اسماء مبارک جس وقت پڑھے جائیں وہ قبولیت دعا کا وقت ھے
اسماء مبارک اصحاب بدر
عشرہ مبشرہ تمام غزوہ بدر میں شریک تھے
* سیدنا ابی بکر المھاجری رضی اللہ عنہ
* سیدنا عمر بن الخطاب المھاجری رضی اللہ عنہ
* سیدنا عثمان بن عفان المھاجر ی رضی اللہ عنہ{{غزوہ بدر کے موقعہ پر حضور انور کی صاحبزادی بی بی رقیہ جو حضرت عثمان غنی کی زوجہ مطہرہ تھیں سخت بیمار تھیں،ان کی تیمارداری کرنے کے لیے عثمان غنی کو حضور انور نے مدینہ منورہ میں ہی چھوڑا بدر میں ساتھ نہ لے گئے حتی کہ حضور کے پیچھے ہی ان کی وفات ہوگئی اور دفن کردی گئیںاس موقعہ پر رسول اللہ نے فرمایا کہ عثمان اﷲ تعالٰی کے کام اور اس کے رسول کی خدمت میں گئے ہیں ان کی بیعت میں کرتا ہوںچنانچہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے لیے حصہ مقرر فرمایا ان کے سوا کسی غائب شخص کا حصہ مقرر نہ کیا[2]}}
It Was 17th of Ramadaan When Battle of Badr Took Place. 313 Warriors Defended Islaam. A Day of Victory For Believers. Remembering and Honoring the Great Shuhadaa e Kiraam.