Thursday, March 19, 2020
Monday, March 16, 2020
37th Annual Urs Shareef-Maulana Muhammad Shafee Okarvi [Rahmatul Laah Alaieh]
Saturday, March 14, 2020
Friday, March 13, 2020
Wednesday, March 11, 2020
URS Shareef Request to submit readings...Urs Shareef 2020
اہلِ ایمان ، اہلِ محبت سے گزارش ہے کہ وہ سالانہ عرس شریف کی محفل میں اجتماعی طَورپر ایصالِ ثواب ( ہدیہ کرنے میں )شمولیت چاہیں تو قرآنِ کریم ، دُردو شریف ، کلمہ طیبہ اور دیگر اوراد و وظائف پڑھ کر اس کی صحیح تفصیل تحریری طور پر ہمیں بھجوائیں تاکہ دِین و ملت کے عظیم محسن کو زیادہ سے زیادہ نیکیوں کا ایصالِ ثواب کیا جائے ۔
دِینی مدارس میں اگر عرس کے ایام میں قرآن خوانی کا خصوصی اہتمام کیا جائے تو یقیناً یہ نہایت مبارک و مستحسن ہوگا ۔ جزاکم اللّٰہ تعالٰی
Subscribe to:
Posts (Atom)