Showing posts with label Namoos e Risaalat. Show all posts
Showing posts with label Namoos e Risaalat. Show all posts

Tuesday, April 2, 2024

گلشن تیری یادوں کا مہکتا ھی رھے Article Hazrat Allaamah Kaukab Noorani Okarvi Naamoos e Risaalat-22 Ramadan

 



مُحافظِ ناموسِ رسالت، مجاھدجنگِ آزادی علامہ سیدکفایت اللہ کافی شہید رحمہ

یوم شہادت 22 رمضان المبارک


سید کفایت علی کافی رحمہ اللہ نےقلعہ کی چھت پر کھڑے ہو کر ایک نظر بھاگتے انگریز کو دیکھا اور پھر سجدے میں گر گئے مرادآباد خالی ہو چکا تھا۔

انگریز سامراج شکست کھا چکا تھا۔

سارا شہر سید زادے کے گرد جمع ہوچکا تھا ، نواب نے آگے بڑھ کر سید کفایت علی کافی علیہ الرحمہ کا شکریہ ادا کیا اور "صدرالشریعہ" کے عہدے سے نوازا۔

اندر کے غداروں کی وجہ سے 1857ء کی تحریک کچلی جا چکی تھی انگریز دوبارہ حاکم بن چکا تھا مراد آباد پر پھر سے انگریز قابض ہو چکا تھا سید کفایت علی کافی رحمہ اللہ گرفتاری سے قبل انگریز کے خلاف جہاد کا فتوی صادر کر چکے  تھے  جسے بدایوں، بریلی، اترکھنڈ میں ہر جگہ مسلمانوں کو پڑھ کر سنایا جاچکا تھا۔

Tuesday, April 13, 2021

Finality of the Prophethood- Namoos e Risaalat- Kaukab Noorani Okarvi


 

Namoos e Risaalat- Message -Allaamah Kaukab Noorani Okarvi