Friday, May 15, 2015

# Mairaj-Mairaj Aur Science- Allamah Kaukab Noorani Okarvi

Thursday, May 14, 2015

# News, Karachi,# Newspaper- Allamah Kaukab Noorani Okarvi-May -2015

Monday, May 11, 2015

# News,# Okarvi- Hazrat Maulana Shafee Okarvi [Rahmatul Laahi Alaieh]

# News, # Okarvi- Hazrat Maulana Shafee Okarvi [Rahmatul Laahi Aliaeh]

Sunday, May 10, 2015

Maa Jee Qiblaa-10th May 2015- Message Allamah Kaukab Noorani Okarvi

 Maa Jee Qiblaa-10th May  2015- Mesage Allamah Kaukab                                             Noorani Okarvi   

                                 

maa jee qiblaa may message dua allama kokab noorani okarvi

Hazrat Maulana Shafee Okarvi [Rahmatul Laahi Alaieh]-Urs Mubaarak-2015

Hazrat Maulana Shafee Okarvi [Rahmatul Laahi Alaieh]-Urs Mubaarak-2015





خطیب اعظم مولانا محمد شفیع اوکاڑوی کی ذات کثیر الصفات اور ان کی خدمات کثیر الجہات تھیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو دوزہ سالانہ عرس مبارک میں علما و خطباء نے والہانہ خراج عقیدت پیش کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی  (۔   ) جماعتِ اھلِ سنّت کے بانی خطیبِ اعظم عاشق رسول حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی کا32 واں سالانہ مرکزی دو روزہ عرس مبارک مولانا اوکاڑوی اکادمی ( العالمی ) اور گل زار حبیب ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامع مسجد گُل زار حبیب، گلستانِ اوکاڑوی ، میں عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام پذیر ھوا- عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات میں ملک اور بیرون ملک سے علما و مشائخ اور عقیدت مند حضرات و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور حضرت خطیبِ اعظم سے والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار کیا- متعدد حلقوں اور سنّی تنظیموں کی طرف سے مرقد مبارک پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اور گل پاشی کی گئی۔ علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی کی تلقین کے مطابق کپڑے کی چادریں زیادہ چڑھانے کی بجائے ایصالِ ثواب کے لیے مستحق افراد میں پوشاکیں تقسیم کی گئیں ۔ عرس مبارک کے اجتماع سے مفتی اعظم افریقا محمد اکبر ھزاروی ،مولانا سید عظمت علی شاہ ھمدانی، علامہ سید مظفر حسین شاہ، نام ور اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ، مولانا شاہدین اشرفی ، سید رفیق شاہ ، سید حماد حسین ، صوفی محمد حسین لاکھانی ، محمد عاطف بلو ، محمد بلال سلیم قادری ، سید فاروق حیدر ، مفتی عابد مبارک اور دیگر نے خطاب کیا۔خطاب کرتے ھوئے ان علمائے کرام اور خطبائےعظام نے حضرت خطیبِ اعظم کو والہانہ خراج عقیدت پیش کرتے ھوئے کہا کہ اھل سنت کے لئے وہ اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت تھے اور ان کی ذات با برکات مسلک حق کی صداقت و حقانیت کی دلیل تھی ان کی تمام تر نسبت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تھی اور انھوں نے اس نسبت کا حق ادا کیا۔ ان کا یقین غیر متزلزل تھا، انھوں نے عزیمت و استقامت اور جرأت و بہادری سے حق کا پرچار کیا اور اس راہ میں شدید صعوبتیں خندہ پیشانی سے برداشت کیں ، ان کے اساتذہ و مشائخ اور مقتدر و معتبر ھستیوں کو ان پر فخر تھا اور وہ خود بلا شبہ اھل سنت کا اعتبار و افتخار تھے اور آج بھی ان کے لیے سمتوں میں عزت و محبت اور عقیدت و احترام ھے ۔ انھوں نے مثالی کار ھاے نمایاں انجام دیے ان کی ذات کثیر الصفات اور ان کی خدمات کثیر الجہات تھیں ۔ملک و ملت کے وہ سچے اور مخلص رہبر و رہنما تھے۔ ان کی محنتوں اور محبتوں کا محور صرف عشقِ رسول تھا اور ان کی وجد آفرین مسحور کن مثالی خطابت میں اسی کی اثر پذیری تھی ان کی شاہ کار تصنیف " ذکرِ جمیل " آج بھی عشق رسول میں مستغرق کر دیتی ھے۔ وسائل کی کم یا بی کے باوجود انھوں نے مختصر مدت میں صدیوں کے کام کیے اور کروڑوں کو تاج دار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وابستہ کردیا۔ متعدد افراد ان کی بدولت علماء بنے۔ تحریک پاکستان سے دم آخر تک قوم و ملک کے لیے بھی ان کی خدمات ناقابل فراموش ھیں۔ مقررین نے علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ھوئے کہا کہ وہ اپنے باکمال والد گرامی کی جانشینی کا حق ادا کر رھے ھیں اور حق و صداقت کے اظہار میں بے باک مجاھد ھیں اور سمتوں میں اپنی اَن تھک مسلسل جد و جھد سے مسلک حق اھل سنت کا افتخار ھیں۔ اجتماع میں بے حیائی اور عریانی کے بڑھتے ھوئے رجحان ، غیر مسلموں کی اسلام اور مسلمان مخالف سازشوں کے خلاف قرار دادیں بھی منظور کی گئیں۔ اھل سنت کے حقوق کے تحفظ اور افواج پاکستان کی امن کے قیام کے لئے مکمل تائید کی قرار داد بھی منظور کی گئی۔ آخری خطاب علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی نے کیا اور دنیا بھر میں سالانہ عالمی یوم خطیب اعظم منانے والے تمام اداروں اور افراد کا شکریہ بھی ادا کیا۔ان شاء اللہ تعالی حضرت خطیب اعظم کا33 واں سالانہ عرس مبارک 28-29 اپریل 2016 کو منایا جائے گا۔
mosque mehfil dua lecture allama kokab noorani okarvi


mehfil speech lecture mosque allama kokab noorani okarvi

dr aamir liaquat hussain speech lecture mosque allama kokab noorani okarvi

# Urs Shareef- Hazrat Maulana Shafee Okarvi [ Rahmatul Laahi Alaieh]-2015

Saturday, May 9, 2015

URS SHAREEF 2015-7TH 8TH MAY 2015- Hazrat Khateeb e A'zam Pakistan Maulana Shafee Okarvi [Rahmatul Laahi Alaieh]

URS SHAREEF 2015-7TH 8TH MAY 2015-
Hazrat  Khateeb e A'zam Pakistan Maulana Shafee Okarvi
 [Rahmatul Laahi Alaieh]
For more please visit the link
 https://plus.google.com/photos/118190753975877832202/albums/6139894247644335185










# News,#Okarvi,# Urs,Maulana Shafee Okarvi [Rahmatul Laahi Alaieh]





Friday, May 8, 2015

# Urs Shareef Report- 2015- Hazrat Maulana Shafee Okarvi [Rahmatul Laahi Alaieh]

Annual Urs Shareef-2015 -Hazrat Maulana Shafee Okarvi [ Rahmatul Laahi Alaieh]-#Amir Liaquat Husaien Khitaab

# Urs Shareef-32nd Urs Shareef of Maulana Shafee Okarvi [Rahmatul Laahi Alaieh]-7-8 May 2015

Auraad e Mashaa'ikh- Allamah Kaukab Noorani Okarvi-Excerpt-Manners of Presentation at the Shrine.

Auraad e Mashaa'ikh- Allamah Kaukab Noorani Okarvi-Excerpt-Manners of Presentation at the Shrine.


manners of presentation at the shrine auraad e mashaaikh allama kokab noorani okarvi
# Auraad e Mashaa'ikh
            https://plus.google.com/photos/118190753975877832202/albums/6146373993261200785
                                                        http://shafeeokarvi.blogspot.com/
                                                http://hazratkhateeb-e-azam.weebly.com/

Thursday, May 7, 2015

Hazrat Khateeb e A'zam Hazrat Maulana Muhammad Shafee Okarvi (Rahmatul Laahi 'Alaieh) Urs Shareef

OKARVI- NEWS URS SHAREEF-2015
Roznaamah Jang Karachi,7/5/2015
Please click on the links below for easy reading :
http://e.jang.com.pk/05-07-2015/karachi/pic.asp?picname=05_01.jpg
http://e.jang.com.pk/05-07-2015/karachi/pic.asp?picname=05_02.jpg
http://e.jang.com.pk/05-07-2015/karachi/pic.asp?picname=05_03.jpg
http://e.jang.com.pk/05-07-2015/karachi/pic.asp?picname=05_04.jpg
http://e.jang.com.pk/05-07-2015/karachi/pic.asp?picname=05_05.jpg
http://e.jang.com.pk/05-07-2015/karachi/pic.asp?picname=05_06.jpg

Also please visit Khateeb e A'zam Site....for more
http://hazratkhateeb-e-azam.weebly.com/
http://shafeeokarvi.blogspot.com/
urs shareef news  article allama kokab noorani okarvi