Showing posts with label #SurahQadar. Show all posts
Showing posts with label #SurahQadar. Show all posts

Saturday, May 11, 2019

سورۃ لیلۃ القدر - SOORAH E QADR-ALLAAMAH KAUKAB NOORANI OKARVI



Thursday, May 17, 2018

Ramzan Kareem Mentioned in Surah Qadaar


اللہ کریم جل شانہ کا کلام قرآن کریم ماہ رمضان المبارک میں نازل ہوا۔ جس مبارک رات میں نازل ہوا، اسے لیلۃ القدر فرمایا گیا۔ یہ بیان جس سورۃ القرآن میں ہے اس کانام بھی سورۃ القدر ہے۔ کیا ہی خوب اعجاز قرآن ہے کہ اس سورۃ القدر کے حروف 114 ہیں اور یہی قرآنی سورتوں کی تعداد ہے۔اس سورۃ القدر کے کلمات (الفاظ) 30 ہیں اور یہی قرآن کے پاروں کی تعداد ہے۔