Thursday, November 14, 2013
Tuesday, November 12, 2013
Wednesday, November 6, 2013
Hazrat Umar Faarooq [Radiyal Laahu 'Anhu]_A True Lover...
[Radiyal Laahu 'Anhu]
A True Lover of our Beloved Prophet Muhammad
[ Peace be upon Him]
Tuesday, November 5, 2013
Wednesday, October 30, 2013
Tuesday, October 29, 2013
Friday, October 5, 2012
URS SHAREEF-2012-Hazrat Maulana Muhammad Shafee Okarvi -[Rahmatul Laaahi Alaieh],

Hazrat Maulana Muhammad Shafee Okarvi -[Rahmatul Laaahi Alaieh], |
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
مولانا اوکاڑویؒ اکادمی (العالمی ) اور سوادِ اعظم اہلِ سنّت حقیقی کی اپیل پر
ہر سال ماہِ رجب کے تیسرے جمعۃ المبارک کو
عالمی یومِ خطیبِ اعظم پاکستان
منایا جاتا ہے ۔ ملک و بیرون ملک اہلِ سنّت و جماعت کی تمام مساجد میں ائمہ و خطباء کرام ، خطباتِ جمعہ میں مجددِ مسلکِ اہلِ سنّت ، محسنِ ملک و ملت ، عاشقِ رسول (ﷺ) ، مُحبِّ صحابہ و آلِ بتول ، محبوبِ اولیاء، خطیبِ اعظم پاکستان حضرت الحاج علامہ قبلہ مولانا محمد شفیع اوکاڑوی قُدّس سرّہٗ الباری ورفع اللّٰہ درجتہ کو خراجِ عقیدت و محبت پیش کرتے ہیں اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں ۔ ان کا یہ عمل اہلِ سنّت و جماعت کے محسن و ممدوح سے اظہارِ محبت و عقیدت بھی ہے اور مسلکِ حق کی تائید بھی ۔
ان شاء اللّٰہ تعالی حسبِ سابق اِس سال بھی ماہِ رجب کی تیسری جمعرات و جمعہ کو جامع مسجد گُل زارِ حبیب (ﷺ) ، گلستانِ اوکاڑوی ( سولجر بازار ) کراچی ، میں سالانہ دو روزہ مرکزی عرس مبارک کی تقریبات ہوں گی ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اہلِ سنّت کے مراکز اور مساجد و مدارس میں حضرت خطیبِ اعظم پاکستان علیہ الرحمۃ والرِضوان کو ایصالِ ثواب کے لئے
جمعہ 08 جون 2012ء کو یومِ خطیبِ اعظم
منانے کا اہتمام کرکے عنداللّٰہ ماجور ہوں ۔ ( جزاکم اللّٰہ تعالیٰ )
( اخبارات و جرائد کو اس سلسلے میں منعقدہ تقریبات کی تفصیلات برائے اشاعت ضرور بھجوائیں )
رابطہ : 0092 21 3225 6532
موبائل : 0306-2208613
توجہ فرمائیں
مجددِ مسلکِ اہلِ سنّت ، خطیبِ اعظم پاکستان ،عاشقِ رسول (ﷺ) ، حضرت علامہ مو لانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے ۲۱ رجب ۱۴۰۴ھ بمطابق ۲۴ اپریل ۱۹۸۴ء کو اس دارِ فانی سے خُلدِ بریں کی طرف رحلت فرمائی ۔ ان کے دوسرے سالانہ عرس سراپا قدس کے موقع پر ایک مبسوط اور ضخیم کتاب ’’خطیبِ پاکستان ( اپنے معاصرین کی نظر میں ) ‘‘شائع کی گئی ۔ جس میں عمائدینِ حکومت ، علما و مشائخ ، شاعروں ، ادیبوں اور عقیدت مندوں کے مشاہدات و تأثرات شامل تھے ۔
حضرت قبلہ عالم خطیبِ اعظم علیہ الرحمہ کے حوالے سے اب تک جمع ہونے والی تحریروں پر مشتمل ایک مجموعہ اشاعت کے لیے تیار ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ حضرت خطیبِ اعظم پاکستان علیہ الرحمۃ والرضوان کی دِینی و ملی خدمات ، اُن کی بے مثال خطابت ، مسلکِ حق کے لئے تجدیدی و انقلابی کار گزاری ، ملک و قوم کی تعمیر و ترقی و دیگر صدقاتِ جاریہ ، سیاسی و سماجی مساعی ، تحقیق و تصنیف اور ذات و صفات کے بارے میں اپنے مشاہدات و تأثرات ( نثر و نظم ) میں بلاتاخیر ہمیں بھجوادیں ۔ آپ کے پاس ان کی کوئی تقریر و تحریر یا تصویر محفوظ ہو تو ہمیں اس کی نقل ضرور فراہم کریں۔ ہم اس کے لئے آپ کے شکر گزار ہوں گے ۔
مولانا اوکاڑوی ؒ اکادمی ( العالمی ) ۵۳۔بی ، سندھی مسلم سوسائٹی ، کراچی ۔ 74400
53-B, S.M.C.H.Society, Karachi - 74400
فون : 452 5343 3 , 3452 1323(021)+ 92
ایک گزارش
اہلِ ایمان ، اہلِ محبت سے گزارش ہے کہ وہ سالانہ عرس شریف کی محفل میں اجتماعی طَورپر ایصالِ ثواب
( ہدیہ کرنے میں )شمولیت چاہیں تو قرآنِ کریم ، دُردو شریف ، کلمہ طیبہ اور دیگر اوراد و وظائف پڑھ کر اس کی صحیح تفصیل تحریری طور پر ہمیں بھجوائیں تاکہ دِین و ملت کے عظیم محسن کو زیادہ سے زیادہ نیکیوں کا ایصالِ ثواب کیا جائے ۔
دِینی مدارس میں اگر عرس کے ایام میں قرآن خوانی کا خصوصی اہتمام کیا جائے تو یقیناً یہ نہایت مبارک و مستحسن ہوگا ۔ جزاکم اللّٰہ تعالٰی

Wednesday, July 18, 2012
Tuesday, July 3, 2012
Friday, June 22, 2012
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi -Shabaan Message-2012
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi -Shabaan
بسم الله الرحمن الرحیم ۔ الصلوت والسلام علیک یاسیدی یاحبیبی یارسول الله۔ الحمد للە ماە شعبان المعظم کاآغاز ھوگیا ھے، اس ماە مبارک کو میرے پیارے نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے اپنا مہینا فرمایا ھے، اس ماە کی ٢تاریخ آیت درود و سلام کے نزول کی تاریخ بتائ جاتی ھے، درود و سلام یقیناًمقبول نیکی ھے، ھمیں اس ماە میں اس کی کثرت کرنی چاھیے۔ اسی ماە مقدس کی ٣تاریخ کو شاە زادەٴ مصطفے، دل بند مرتضے، فخر کونین سیدنا امام حسین رضی الله عنە وسلام الله تعالی علی جدە وعلیە کی ولادت باسعادت ھوٴی، اسی ماە میں لیلۂ مبارکە شب براٴت ھے، الله کریم اپنے حبیبِ کریم صلی الله علیہ وسلم کے صدقےھمیں اس ماە مقدس کی برکات عطافرماےاور ھماری خطاوٴں سےدرگزر فرماے۔
to read on please visit Allamah Sahibs site
http://www.kaukab-noorani-okarvi.com/
Jazakallah Khair
Subscribe to:
Posts (Atom)