18TH - Eid Meelad un Nabee -Conference- Jan 2014- Allamah Kaukab Noorani Okarvi- |
EID MEELAAD UN NABEE CONFERENCE |
Thursday, January 9, 2014
18TH - Eid Meelad un Nabee -Conference- Jan 2014- Allamah Kaukab Noorani Okarvi-
A’laa Hazrat Imaam Ahmad Razaa Khaan Barelvi [Rahmatul Laahi ‘Alaieh]- Allamah Kaukab Noorani Okarvi-2014
A’laa Hazrat Imaam Ahmad Razaa Khaan Barelvi[Rahmatul Laahi ‘Alaieh]-Allamah Kaukab Noorani Okarvi | |
News Paper Clipping- Daily Jang- News- |
Imaam Ahmad Razaa- Conference - Allamah Kaukab Noorani Okarvi -2013
Imaam Ahmad Razaa- Conference - Allamah Kaukab Noorani Okarvi -2013
بسم الله الرحمن الرحيم
- الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله -
A’laa Hazrat Imaam Ahmad Razaa Khaan Barelvi [Rahmatul Laahi ‘Alaieh]
A’laa Hazrat Imaam Ahmad Razaa Khaan Barelvi [Rahmatul Laahi ‘Alaieh]-Conference |
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته-
امامِ اھلِ سنت ، مجددِ دین و ملت ، اعلٰی حضرت مولانا شاە احمد رضا خان
بریلوی رحمۃ الله علیہ ( م ١٩٢١ھ) کا سالانہ عرس مبارک اس سال عیسوی تقویم
٢٠١٣ ٴ میں دو مرتبہ آیا ھے، جنوری ٢٠١٣ میں بھی ماەِ صفر تھا اور دسمبر
٢٠١٣ٴ میں بھی ماەِ صفر المظفر ھے، بر عظیم میں ان کی ذات بلاشبہ الله
تعالی کی بیش بہا نعمت اور میرے پیارےنبی پاک صلی الله علیہ وسلم کا معجزە
تھی، وە صحیح العقیدە اھل سنت کااعتبار و افتخار ھیں ، ان کی نسبت اھلِ حق
کی پہچان ھے، الله کریم جل شانہ ان کے درجات و مراتب اور بلند فرماےاور
اھلِ سنت کو اعلٰی حضرت فاضلِ بریلوی رحمۃ الله علیہ کی تعلیمات و تحریرات
کے مطابق مسلکِ حق اھلِ سنت و جماعت پر استقامت عطا فرماے۔ آمین بجاەالنبی
الامین صلی الله علیہ واٰلہ واصحابہ وبارک وسلم اجمعین ۔
December 28, 2013 at 7:22am[ -Hazrat Daataa Gunj Baksh[ Rahmatul Laahi Alaieh]-حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی ھُجویری رضی الله عنە
[ -Hazrat Daataa Gunj Baksh[ Rahmatul Laahi Alaieh]-حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی ھُجویری رضی الله عنە
سم الله الرحمن الرحيم
- الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله -
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته-
پاکستان کے روحانی تاج دار اور عالَمِ اسلام کے ممتاز و محترم بزرگ حضرت
سیدنا داتا گنج بخش علی ھُجویری رضی الله عنە ( م 465ھ) کے سالانہ عرس شریف
کے موقع پر حضرت سیدنا خواجہ غریب نواز رضی الله عنہ کااظہار عقیدت
دُہراوٴں گا؛ گنج بخشِ فیضِ عالَم مظہرِ نورِ خدا،...
December 23, 2013 at 1:18pm
سم الله الرحمن الرحيم
- الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله -
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته-
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته-
پاکستان کے روحانی تاج دار اور عالَمِ اسلام کے ممتاز و محترم بزرگ حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی ھُجویری رضی الله عنە ( م 465ھ) کے سالانہ عرس شریف کے موقع پر حضرت سیدنا خواجہ غریب نواز رضی الله عنہ کااظہار عقیدت دُہراوٴں گا؛ گنج بخشِ فیضِ عالَم مظہرِ نورِ خدا،...
December 22, 2013 at 6:06am-Maulana Shafee Okarvi Brother Passed away in Madinah -
December 22, 2013 at 6:06am-Maulana Shafee Okarvi Brother Passed away in Madinah -
بسم الله الرحمن الرحيم - الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله -
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته-
جمعۃ المبارک 13دسمبر 2013 ٴ کو مدینہ منورە میں میرے والدِ گرامی مجددِ
مسلکِ اھلِ سنت ، خطیبِ اعظم حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ
کے سب سے چھوٹے بھائی اور میرے چچا محترم حضرت الحاج شیخ محمد اکرام مدنی
وصال فرما گئے تھے، دنیا بھر سے علما و مشایخ ،احباب ، مہربانوں اور اھلِ
عقیدت نے ٹیلے فون، مراسلات اور ملاقات میں اظہارِ تعزیت کیا اور چچا مرحوم
کے لیے ایصالِ ثواب کیا اور سلسلہ جاری ھے، یە فقیر ان سب کا تہہ دل سے
شکریہ ادا کرتا ھے۔ الله کریم جل شانە ان سب کو جزاے خیر عطا فرماے۔ الله
کریم جل مجدە اپنے حبیبِ کریم صلی الله علیہ وسلم کے صدقہ و طفیل میرے چچا
محترم کی مغفرت فرماے اور ان کے درجات بلند فرماےاور ھم سب کو ایمان کی
سلامتی کے ساتھ نیکی پر استقامت عطا فرماے، آمین۔۔ الله بس باقی ھوس
December 22, 2013 at 6:06amTEHREEK E PAKISTAN GOLD MEDAL FOR ACKNOWLEDGEMENT OF SERVICES FOR PAKISTAN MOVEMENT-
Thursday, November 21, 2013
Subscribe to:
Posts (Atom)