Friday, May 25, 2018

Ramzaan Kareem aur Naik Amal ki Fazilat


جو شخص رمضان المبارک میں ایک نفلی نیکی کرتا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اسے ایک فرض کے برابر اجرو ثواب عطا فرماتا ہے۔ اور جو شخص رمضان المبارک میں ایک فرض ادا کرتا ہے۔ اللہ رب العزت اسے ستر(70) فرضوں کے برابر اجر وثواب عطا فرماتا ہے۔



Thursday, May 24, 2018

Ramdaan ka Chand Mubaarak


رمضان کا چاند
حضور اکرمﷺ رمضان کریم کا چاند دیکھ کر خصوصٰ دعا فرمایا کرتے تھے۔
"جب حضور اکرم ﷺ رمضان المبارک کا چاند دیکھتے تو فرماتے یہ چاند خیروبرکت کا ہے میں اس ذات پر ایمان رکھتا ہوں جس نے تجھے پیدا فرمایا۔"



Wednesday, May 23, 2018

Ramdaan Kareem and Hadees Mubarika


حدیث نبویﷺ
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور اس میں (دوسری) نیکیوں (کا ثواب) اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔



Tuesday, May 22, 2018

Ramdaan Kareem and Hadees Mubarika


حضرت سیدنا جابرؓ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:

روزہ ایک ایسی ڈھال ہے جو بندے کو جہنم سے بچاتی ہے۔



Monday, May 21, 2018

Ramdaan Kareem and Hadees Mubarika


حضرت سیدنا ابو ہریرؓ سے مروی ہے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:
"ہر شے کیلئے زکوٰۃ ہے اور جسم کو زکوٰۃ روزہ ہے اور روزہ آدھا صبر ہے۔"(ابن ماجہ جلد2، صفحہ 378)


Sunday, May 20, 2018

Ramadaan Kareem The Month of Mercy and Blessing


The Prophet Muhammad (PBUH) said:
When the month of Ramadaan arrives, the door of mercy are opened.


Saturday, May 19, 2018

Ramdaan Kareem and Ahadess Mubarika


رسول اللہﷺ نے فرمایا:
جس نے (روزہ رکھ کر بھی) بد زبانی اور جھوٹ نہ چھوڑا تو اللہ تعالیٰ کو اس کا کھانا پینا چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ (البخاری)


Friday, May 18, 2018

2nd Ramazaan Date of Birth of Hazrat Maulana Shafee Okarvi [Rahamatul Laah Alaieh]


نفس کو کمزور کرنا ہے تو روزہ رکھو-KAUKAB NOORANI OKARVI-ROZAAY KAY FAZAAIL AUR MASAAIL (1-4