Showing posts with label #Okarvi. Show all posts
Showing posts with label #Okarvi. Show all posts

Saturday, February 9, 2019

Part 9-11- حضورﷺ ساری خلقت کے رسول ہیں


Part 8-11- یہ قائنات اللہ تعالیٰ کی ہے اور سلطنت مصطفیٰ کی ہے


Part 7-11- ہم اللہ کے محتاج ہیں - WE ARE DEPENDENT ON ALLAAH KAREEM


Part 6-11- جہاں جہاں خدا کی خدائی ہے وہاں وہاں مصطفیٰ کی مصطفائی ہے


Part 5-11- نبی کریمﷺ بے مثل اور بے مثال - Nabi ﷺ Be Misil Aur Be Misaal Hain


Part 4-11- عبد اور عبدہ میں کیا فرق ہے؟ Abad Aur Abadahoo Main Kya Farq Hai?


Part 3-11- قرآن پاک کو فرقان کیوں کہا جاتا ہے؟ Quraan Ko Furqaan Kyun Kaha Jata Hai?


Part 2-11- برکت کا تصور غیر اسلامی چیزوں سے نہیں ہوسکتا


Monday, February 4, 2019

Part 1-11- اللہ تعالیٰ جس میں چاہے جتنا چاہے برکت رکھ دیتا ہے۔


Tuesday, January 15, 2019

AMERICA TRIP-HAZRAT ALLAAMAH KAUKAB NOORANI OKARVI DO YOU KNOW HOW AMERICA GOT ITS NAME? READ ON...


DO YOU KNOW HOW AMERICA GOT ITS NAME? READ ON... 

Okarvi,


بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
نگاہ عنایت یہاں بھی وہاں بھی
( سفر نامہ امریکا)
کوکب نورانی اوکاڑوی

پنجاب یونی ورسٹی ( دانش گاہ پنجاب ) کے مرتب کردہ ’’ اردو دائرہ معارف اسلامیہ ‘‘ (طبع اول ، 1982ء ) کے صفحہ 75، جلد 2/14 میں حضرت سیدنا علی ( اوسط ، زین العابدین ) بن سیدنا امام حسین رضی اللّٰہ عنہما کے تحت یہ درج ہے : ’’ ایک یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ ان کی نسل میں ایک صاحب امیرکا بن علی بن حمزہ بن موسی بن جعفر ہوے ہیں جن کا زمانہ چوتھی صدی ہجری کا ہے ۔ خیال ہے کہ وہ سیاحت و سفر کرتے کرتے اس سرزمین پر لنگر انداز ہوے جسے امریکہ کہتے ہیں اور انہی کے نام ( امیرکا) پر امریکہ America پڑا ۔ ‘‘
ماہ نومبر کی چوتھی جمعرات کو ریاست ہاے متحدہ شمالی امریکا میں تھینکس گوِنگ Thanks giving کا تیوہار منایا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا ( اِن سائک لو پیڈیا ) میں اس کی ابتدا بھی درج ہے ، تاہم گمان ہے کہ انہی لنگر انداز ہونے والوں نے لمبی مسافت کے بعد ساحل پانے پر بطور شکرانہ قربانی کی ہوگی، تھینکس گوِنگ شاید انہی کی یادگار ہے ۔ امریکا میں اس دن ٹرکی ( مرغ سے کچھ بڑے پرندے ) کی قربانی کا رواج ہے ۔ ( جمعرات ، حلال جان وَر اور قربانی ، یہ تینوں اشارے قابل توجہ ہیں ) ۔
اِن سائک لو پیڈیا کے مطابق 1507ء میں امریکا نام کا پہلا استعمال ہوا ۔ کہا جاتا ہے کہ ایک جرمن نقشہ ساز نے جنوبی اور شمالی برور اعظم کو ظاہر کرنے کے لیے امریکا کا لفظ چُنا ۔ ان خطّوں کو کو لم بَس کے حوالے سے کو لم بِیا بھی کہا جاتا رہا ہے ۔ 12 اکتوبر یا19 نومبر 1493ء میں کرس ٹو فر کولم بَس اس سرزمین پر مشرقی ساحل کے قریب بہاماز پر اترا تھا ۔ مشرقی ساحل کے قریب بہاماز ، یہ مقام جنوب مشرقی ساحل پر فلوری ڈا کے قریب واقع ہے ۔ کہتے ہیں کہ وہ پہلا بیرونی شخص تھا جو یہاں آیا ۔ کہا گیا ہے کہ اس سے قبل اس سرزمین پر مختلف مقامی قبائل اور الاس کا کے قبائل آباد ہوتے رہے ۔

Saturday, December 15, 2018

Hazrat Baba Fareed ud deen Masood Ganj e Shakr-[Rahmatul Laahi Alaieh]-Message Okarvi

Wednesday, December 5, 2018

1-ZIKR E JAMEEL- ، حضور اکرم سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کو برہان بنا کر بھیجا



Zikr e Jameel - Chap No-1 The Glorious Beauty & the Magnificent Message of our Beloved Prophet Muhammad ﷺ by Hazrat Maulana Muhammad Shafee Okarvi [Rahmatul Laahi Alaieh] a must read for all true lover of Holy Prophet Muhammad ﷺ is a true masterpiece of the respected author. A true treasure for Aashiqaan e Rasool ﷺ the book has been published and distributed around the world. It is a must read for all true lovers of the Beloved Holy Prophet ﷺ. Maulana Okarvi Academy [Al Aalami]…is presenting few chapters gem, from this great masterpiece for unique readership, and for sharing on social media. Please share…subscribe ….and comments. Jazaakumul-Laahu Ta'aalaa For more…please visit oursites. Hazrat Allaamah Kaukab Noorani Okarvi Site http://www.kaukab-noorani-okarvi.com/

Friday, September 21, 2018

11-14-THE SHAHAADAT OF HAZRAT IMAAM HUSAIEN SON ALI AKBAR-حضرت امام حسین ؑ کے یبٹے علی اکبر کی شہادت

-حضرت امام حسین ؑ کے یبٹے علی اکبر کی شہادت

Thursday, September 20, 2018

10-10امام حسینؑ کی شہادت کے بعدTHE EVENTS AFTER THE MARTYDOM OF IMAAM HUSAIN [RadiyalLaahuAnhu]


Saturday, September 15, 2018

9-10-HAZRAT MUSLIM BIN AQEEL’S [RadiyalLaahuAnhu] SHAHAADAT مسلم بن عقیل کی شہادت -




Friday, September 14, 2018

5-10-WHO WAS YAZEED AFRAID OF?-یزید کا تخت نشین ہونے کے بعد کن حستیوں سے اسے ڈر تھا؟

یزید کا تخت نشین ہونے کے بعد کن حستیوں سے اسے ڈر تھا؟



Thursday, September 13, 2018

4-10-GIVING LIFE FOR ALLAAH KAREEM’S SAKE…- رضا الہٰی کے لئے جان دینا شکست نہیں

- رضا الہٰی کے لئے جان دینا شکست نہیں



3-10- HELP YOUR BORTHER IN NEED- ظالم اور مظلوم کی مدد کیسے کی جائے؟

ظالم اور مظلوم کی مدد کیسے کی جائے؟



Wednesday, September 12, 2018

2-10-IMAAMAT SUGHRAA AND IMAAMAT KUBRAAامامت صغریٰ امامت کبریٰ میں کیا فرق ہے؟

امامت صغریٰ امامت کبریٰ میں کیا فرق ہے؟



1-10-WHAT DOES IMAAMAT MEANS-امامت سے کیا مراد ہے؟


امامت سے کیا مراد ہے؟