اللہ کریم جل شانہ کا
کلام قرآن کریم ماہ رمضان المبارک میں نازل ہوا۔ جس مبارک رات میں نازل ہوا، اسے لیلۃ
القدر فرمایا گیا۔ یہ بیان جس سورۃ القرآن میں ہے اس کانام بھی سورۃ القدر ہے۔ کیا
ہی خوب اعجاز قرآن ہے کہ اس سورۃ القدر کے حروف 114 ہیں اور یہی قرآنی سورتوں کی
تعداد ہے۔اس سورۃ القدر کے کلمات (الفاظ) 30 ہیں اور یہی قرآن کے پاروں کی تعداد
ہے۔