Showing posts with label Hazrat Allamah Kaukab Noorani Okarvi. Show all posts
Showing posts with label Hazrat Allamah Kaukab Noorani Okarvi. Show all posts
Friday, September 3, 2021
Monday, August 16, 2021
Friday, April 10, 2020
Wednesday, April 8, 2020
Thursday, March 19, 2020
Tuesday, January 15, 2019
AMERICA TRIP-HAZRAT ALLAAMAH KAUKAB NOORANI OKARVI DO YOU KNOW HOW AMERICA GOT ITS NAME? READ ON...
DO YOU KNOW HOW AMERICA GOT ITS NAME? READ ON...
بسم اللّٰہ الرحمن
الرحیم
نگاہ عنایت یہاں
بھی وہاں بھی
( سفر نامہ امریکا)
کوکب نورانی
اوکاڑوی
پنجاب یونی ورسٹی
( دانش گاہ پنجاب ) کے مرتب کردہ ’’ اردو دائرہ معارف اسلامیہ ‘‘ (طبع اول ، 1982ء
) کے صفحہ 75، جلد 2/14 میں حضرت سیدنا علی ( اوسط ، زین العابدین ) بن سیدنا امام
حسین رضی اللّٰہ عنہما کے تحت یہ درج ہے : ’’ ایک یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ ان
کی نسل میں ایک صاحب امیرکا بن علی بن حمزہ بن موسی بن جعفر ہوے ہیں جن کا زمانہ
چوتھی صدی ہجری کا ہے ۔ خیال ہے کہ وہ سیاحت و سفر کرتے کرتے اس سرزمین پر لنگر
انداز ہوے جسے امریکہ کہتے ہیں اور انہی کے نام ( امیرکا) پر امریکہ America پڑا ۔ ‘‘
ماہ نومبر کی
چوتھی جمعرات کو ریاست ہاے متحدہ شمالی امریکا میں تھینکس گوِنگ Thanks giving کا تیوہار منایا
جاتا ہے۔ وکی پیڈیا ( اِن سائک لو پیڈیا ) میں اس کی ابتدا بھی درج ہے ، تاہم گمان
ہے کہ انہی لنگر انداز ہونے والوں نے لمبی مسافت کے بعد ساحل پانے پر بطور شکرانہ
قربانی کی ہوگی، تھینکس گوِنگ شاید انہی کی یادگار ہے ۔ امریکا میں اس دن ٹرکی (
مرغ سے کچھ بڑے پرندے ) کی قربانی کا رواج ہے ۔ ( جمعرات ، حلال جان وَر اور
قربانی ، یہ تینوں اشارے قابل توجہ ہیں ) ۔
اِن سائک لو پیڈیا
کے مطابق 1507ء میں امریکا نام کا پہلا استعمال ہوا ۔ کہا جاتا ہے کہ ایک جرمن
نقشہ ساز نے جنوبی اور شمالی برور اعظم کو ظاہر کرنے کے لیے امریکا کا لفظ چُنا ۔
ان خطّوں کو کو لم بَس کے حوالے سے کو لم بِیا بھی کہا جاتا رہا ہے ۔ 12 اکتوبر
یا19 نومبر 1493ء میں کرس ٹو فر کولم بَس اس سرزمین پر مشرقی ساحل کے قریب بہاماز
پر اترا تھا ۔ مشرقی ساحل کے قریب بہاماز ، یہ مقام جنوب مشرقی ساحل پر فلوری ڈا
کے قریب واقع ہے ۔ کہتے ہیں کہ وہ پہلا بیرونی شخص تھا جو یہاں آیا ۔ کہا گیا ہے
کہ اس سے قبل اس سرزمین پر مختلف مقامی قبائل اور الاس کا کے قبائل آباد ہوتے رہے
۔
Saturday, March 31, 2018
Tuesday, March 6, 2018
Tuesday, February 27, 2018
WHY THE WORLD IS IN SILENCE ? Message -Pray for Syria-Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
WAKE UP MUSLIMS!
Wake-up Ummah before it's Too Late
United we stand
Pray for the People of Syria Yemen Palestine Burma and all over the globe.
May ALLAAH Kareem Protect us all.
United we stand
Pray for the People of Syria Yemen Palestine Burma and all over the globe.
May ALLAAH Kareem Protect us all.
Over 400 people have been killed in Syria in the last five
days.
150 of them were children. 💔 Why is the world in silence now?
150 of them were children. 💔 Why is the world in silence now?
Deoband to Bareily -Allamah Kaukab Noorani Okarvi
Deoband to Bareily -Allamah Kaukab Noorani Okarvi
Deoband to Bareily is the narrative of the journey from darkness to light of the imperfect intellect to the true love. The real essence of Faith, the love of the Prophet
(Sallal Laahu 'Alaiehi Wa Sallam)
is the distinctive feature of the Bareilvis....... ...
English Book by Hazrat Allamah Kaukab Noorani Okarvi
(Sallal Laahu 'Alaiehi Wa Sallam)
is the distinctive feature of the Bareilvis....... ...
English Book by Hazrat Allamah Kaukab Noorani Okarvi
Monday, February 19, 2018
Thursday, September 21, 2017
Tuesday, August 8, 2017
PRIDE OF AHLE SUNNAT WA JAMAA'AT-Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
http://70heroes.com/807_kaukab-noorani-okarvi
Please cast your vote for Pride of Ahle Sunnat Wa Jamaaat
Hazrat Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
May His Grace Continues...
Wednesday, July 26, 2017
MASJID E NABBAWI-MADINAH MUNAWWARAH -Hazrat Allamah Kaukab Noorani Okarvi-Umra-2017
MASJID E NABBAWI-MADINAH MUNAWWARAH -Hazrat Allamah Kaukab Noorani Okarvi-Umra-2017
Subscribe to:
Posts (Atom)