Tuesday, June 12, 2018
Friday, June 1, 2018
Ramdaan Kareem Sehri m Barkat
سحری میں برکت
نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
سحری کھاؤ کیونکہ
سحری کھانے میں برکت ہے۔ (صحیح البخاری: 1923)
یقیناََ اللہ اور اس
کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔ (المعجم الوسط للطبرانی: 6430)
Labels:
#Blessing of Ramzaan,
#fasting,
#Hadees,
#Hadees-e-Nabviﷺ,
#islam,
#KaukabNoorani,
#Okarvi,
#ramadan,
#ramzan
Thursday, May 31, 2018
Ramzaan Mubarik
جب تم میں سے کسی شخص
کا روزہ ہو، تو وہ بے ہودہ گوئی کرے نہ فحش گوئی کرے۔ اگر کوئی شخص اسے گالی دے یا
اس سے جھگڑا کرے تو وہ کہہ دے کہ میں روزہ دار ہوں۔
Wednesday, May 30, 2018
Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika
حضرت ابو ہریرہؓ
فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے
فرمایا: جو بلاعذر رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دے تو زمانہ بھر کے روزے اس کو کافی
نہ ہوں۔(سنن ابن ماجہ)
Tuesday, May 29, 2018
Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika
حضرت سہل بن سَعدؓ
راوی کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں جنت میں آٹھ دروازے ہیں ان میں ایک دروازے کا نام
ریان ہے اس دروازے سے وہی جائیں گے جو روزہ رکھتے ہیں۔ (بخاری، مسلم، ترمذی)
Monday, May 28, 2018
Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika
نبی کریمﷺ نے ایک
آدمی کو حکم فرمایا:
جس آدمی نے رمضان میں
روزہ توڑ لیا تھا اسے چاہیے کہ وہ ایک غلام آزاد کرے یا دو مہینے کے روزے رکھے یا
ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔
Sunday, May 27, 2018
Ramdaan Kareem and Hasdees Mubarika
حدیث نبویﷺ
حضرت سلمان بن عامرؓ
بیان کرتے ہیں کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب تم میں سے کوئی
افطار کرے تو وہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ وہ باعث برکت ہے، اگر وہ نہ پائے تو
پھر پانی سے افطار کرلے کیونکہ وہ باعث تہارت ہے۔(ترمذی)
Saturday, May 26, 2018
Ramzaan M Roza Dar ko Roza Iftari Karwaane ka Sawab
نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
ہ
جس نے روزہ دار کو
روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا اجر ملے گا جتنا روزہ دار کے لئے ہوگا اور روزہ دار
کے اجر میں کچھ بھی کمی نہ ہوگی۔(سنن الترمذی:807)
Subscribe to:
Posts (Atom)